ذیشان: بچوں کا ناول قسط 19 اظہر نیاز(آخری قسط)

بلی آنکھوں والے نے اپنے سکیورٹی گارڈ کو اشارہ کیا جاؤ ذیشان کو لے اؤ. تھوڑی دیر بعد واکی ٹاکی پر سکورٹی گارڑ کی آواز سنائی دی. باس ! ذیشان تو وہاں نہیں ہے اور مجھے مسٹرآغا کے آدمیوں نے پکڑ لیا ہے. ذیشان وہاں نہیں ہے یس باس تو اس کا مطلب یہ ہے مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 18 اظہر نیاز

ذیشان نے اپنے پاؤں زمین پر رکھے تو کتوں نے بنگلے کو سر پر اٹھا لیا. رات کی خاموشی میں ان کے بھونکنے کی آوازوں نے ذیشان کو دہلا دیا. قریب تھا کہ وہ بے ہوش ہو کر گر پڑتا یا رونے لگتا لیکن اس نے اللہ سے دعا مانگی یا اللہ مجھے حوصلہ دے مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 17 اظہر نیاز

اندھیرا پھیل چکا تھا طارق اور ذیشان تخریب کاروں کے ہیڈ کوارٹر کے گرد گھوم رہے تھے کہ انہوں نے دیکھا کہ آج اس بنگلے میں ضرورت سے زیادہ ہی آمد و رفت ہے. گاڑیاں آرہی تھیں. ہر گاڑی کی آمد پر دروازہ کھلتا .بہت احتیاط سے گاڑی کے اندر بیٹھے ہوئے شخص کو چیک مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 16 اظہر نیاز

دوسرے دن آغا صاحب نے پیغام بھجوا کر ذیشان کو بلوایا اور ایس انسپکٹر احمد کے بارے میں پوچھا کہ کیا اس کے قتل میں کسی طریقے سے بھی اس کا ہاتھ تو نہیں کیونکہ اس کی جیب سے جو خط ملا ہے وہ ذیشان کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے. آغا صاحب نے ذیشان مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 15 اظہر نیاز

بموں کے دھماکوں سے پورا ملک دہل رہا تھا. کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کیا جائے. تخریب کار عناصر جلاؤ گراؤ اور تھوڑ پھوڑ میں مصروف تھے. لوٹ کھسوٹ ہو رہی تھی. بدمنی اور انتشار نے پورے ملک کو گھیر رکھا تھا. حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود صورتحال قابو میں مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 14 اظہر نیاز

ذیشان کی امی کو تو کوئی بات سمجھ میں نہیں آرہی تھی اور وہ صرف روئے جا رہی تھی کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ آغا صاحب یہ کام کریں. وہ اپنی جان دے دیتے لیکن ملک سے غداری کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے. یہ کیسے ممکن ہے یہ تو ہو ہی نہیں مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 13 اظہر نیاز

ٹیلی ویژن خبروں میں بموں کے دھماکے کی خبریں ایک مرتبہ پھر اہم جگہ حاصل کر رہی تھیں .آدھے سے زیادہ خبرنامہ بموں کے دھماکوں چیخ و پکار لاشوں اور خون خرابے سے بھرا ہوا تھا. فلک بوس عمارتیں زمین بوس ہو گئی تھیں. ملبے کے نیچے سے انسانی اعضا الگ الگ نکالے جا رہے مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 12 اظہر نیاز

ذیشان نے آغا صاحب کے کمرے میں فائل تلاش کرنا شروع کر دی لیکن اس سے فائل نہیں مل رہی تھی. شاید اس کے ابو ساتھ لے گئے تھے. فائل کی تلاش کے دوران ایک دراز میں سے چند چابیاں ملیں. ذیشان نے چابیوں کی مدد سے دوسرے دراز اور الماری کھول کر فائل کی مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 11 اظہر نیاز

پورے ملک میں قتل و غارت کا بازار گرم تھا. دھماکے ہو رہے تھے. انسانی لاشوں کے ٹکڑے بازاروں میں بکھرے ہوئے تھے. بھائی بھائی کو قتل کر رہا تھا. بینک لوٹے جا رہے تھے اور اب تو صورتحال یہاں تک پہنچ گئی تھی کہ تخریب کار دن دہاڑے بندوقیں ہاتھوں میں لیے دفاتر میں مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 10 اظہر نیاز

آغا صاحب سخت پریشان تھے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ان کا اکلوتا بیٹا تخریب کاروں کے لیے کام کرے. کیا وہ بلیک میل ہو رہا ہے؟ اسے کسی وجہ سے مجبور کیا جا رہا ہے؟ وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ اغوا ہونے کے بعد ہی اس نے تخریب کاروں مزید پڑھیں