ذیشان: بچوں کا ناول قسط 9 اظہر نیاز

آغا صاحب نے چند لوگوں کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ وہ اس کے تمام ملازمین پر کڑی نگاہ رکھیں اور ایک ٹیم سے کہا کہ وہ تمام گھر کو چیک کریں کہ کس جگہ ٹرانسمیٹر موجود ہے. گھر کا ایک ایک کونا چھان مارا گیا جدید ترین حالات سے تلاشی لی گئی لیکن ٹرانسمیٹر یا مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 8 اظہر نیاز

انسپیکٹر جاوید جو کہ ہر میٹنگ میں موجود ہوتا تھا اس کا خیال تھا کہ آغا صاحب کے گھر میں کوئی آدمی ہے جو تخریب کاروں کو تمام کاروائی بتا دیتا ہے. انسپیکٹر صدیقی کا خیال تھا کہ نہیں آدمی نہیں ہے بلکہ انہوں نے آغا صاحب کے گھر میں کوئی چھوٹا موٹا ٹرانسمیٹر یا مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 7 اظہر نیاز

اعلی پیمانے کی ایک خفیہ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام سینماؤں جمنازیم ثقافتی مراکز جہاں لوگ اکٹھے ہوتے ہیں انہی کی نگرانی کا خاص اہتمام کیا جائے اس فیصلے کے ٹھیک دوسرے دن لاہور کے ایک بہت بڑے جلسہ عام میں بموں کے دھماکے ہوئے کئی شرکا اور عالم دین شہید ہوئے اور مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 6 اظہر نیاز

آغا صاحب کو دفتر ہی میں گھر سے ٹیلی فون موصول ہو گیا تھا کہ ذیشان صبح سے غائب ہے. اپنے سائیکل پر گھر سے نکلا تھا دوپہر کے کھانے پر بھی نہیں آیا اور اس کا کوئی پتہ نہیں آغا صاحب ٹیلی فون سنتے ہی گھر پہنچے. ذیشان کی امی سے تفصیل پوچھی. انہیں مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 5 اظہر نیاز

دوسرے دن صبح مالی بابا نے آ کر ذیشان کو اس کی ڈائری دی تو ذیشان بڑی حیرت سے مالی بابا کو دیکھنے لگا. بابا آپ کو یہ ڈائری کہاں سے ملی ہے؟ ذیشان نے پوچھا تو مالی بابا نے جواب دیا کہ ڈائری اسے نہیں ملی وہ تو گیٹ کے پاس پھولوں کو پانی مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 4 اظہر نیاز

ذیشان اپنی فری سٹائل سائیکل پر شام کی سیر کو نکلا تو وہ یہ سوچ رہا تھا کہ یہ تخریب کار کون ہیں اور کیا یہ پکڑے نہیں جا سکتے اور جب تک میں بڑا ہوں گا پولیس میں افسر بنوں گا یہ لوگ ایسے ہی دندناتے پھریں گے میں چھوٹا ہوں کچھ نہیں کر مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 3 اظہر نیاز

صبح سویرے جب وہ سو کر اٹھا تو اس نے اپنے ابو کو خواب سنایا ابو رات میں نے خواب دیکھا اخبار میں بہت بڑی خبر لگی ہے تخریب کار پکڑے گئے اور آپ کی تصویر چھپی ہے ابو خواب سچے بھی ہوتے ہیں نا ہاں بیٹا خواب سچے بھی ہوتے ہیں ابو یہ بھی مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 2 اظہر نیاز

ذیشان کئی دنوں سے سخت پریشان تھا پورا ملک دھماکوں کی زد میں تھا کبھی پشاور کبھی راولپنڈی کبھی کوئٹہ بڑے بڑے شہروں میں سے شاید ہی کوئی شہر بچا ہو جہاں دھماکہ نہ ہوا ہو. پشاور میں تو آئے دن دھماکے ہوتے رہتے تھے وہ رات نو بجے ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتا مزید پڑھیں

ذیشان: بچوں کا ناول قسط 1 اظہر نیاز

دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ارد گرد کی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں .چیخ و پکار کا یہ عالم تھا بچے ،بوڑھے عورتیں جوان ملبے کے نیچےدبے آخری ہچکیاں لے رہے تھے ،سسک رہے تھے ،چاروں طرف انسانی لاشیں بکھری پڑے تھیں .ان کے جلنے کی بو ہر طرف پھیل گئی تھی ایسا معلوم ہو مزید پڑھیں

ہم آہنگ دنیا کا خواب : کہانی اظہر نیاز

ناانصافی اور درد سے بھری ہوئی دنیا میں، وہ ایک عام آدمی تھا اور وہ وہیں رہتا تھا جہاں عام آدمی رہتے ہیں ۔ اپنے آس پاس کے لوگوں کے برعکس، اسےزندگی کی سادہ خوشیوں میں سکون ملتا۔ اسے تتلیوں کے رنگین رقص، پرندوں کے سریلے گیت، پھولوں کے شوخ رنگ، بلند و بالا درختوں مزید پڑھیں