زمرہ: شاعری
اظہر نیاز کی شاعری سے انتخاب
دعا کو ہاتھ اٹھے ہیں اظہر نیاز
دعا کو ہاتھ اٹھے ہیں کہیں وہ پاس رہتا ہے سنا ہے ایک دروازہ جو مجھ جیسوں پہ کھلتا ہے صدا ہے اس لئے کہ وہ گناہ گاروں کی سنتا ہے اظہر نیاز Hands are raised in prayer Somewhere, he lives nearby Heard about a door Which opens up to the likes of me I مزید پڑھیں
ایک شکائت کا جواب نظم اظہر نیاز
دوست نہ ہوں تو اچھا ہے شاعری اظہر نیاز
طلسم شاعری اظہر نیاز
وہ جہاں ہے
وہ جہاں ہے ، وہاں بہت خوش ہے میں یہی جان کر بہت خوش ہوں اظہر نیاز
خواہش اظہر نیاز
خزاں ہوں پیڑ بننا چاہتا ہوں پرندوں کو میں سننا چاہتا ہوں پھلوں پھولوں سے جھکنا چاہتا ہوں خدایا نعت لکھنا چاہتا ہوں
خواب اظہر نیاز
میں نے وہ خواب سنایا تو ہنسایا سب کو اور جب خود کو سنایا تو رلایا خود کو
نظم لکھنا چاہتا ہوں اظہر نیاز
کسی کافر پہ مرنا چاہتا ہوں محبت نظم لکھنا چاہتا ہوں
تو کر سکتا ہے کر دے ناں-اظہر نیاز
تو سب چیزوں پہ قادر ہے تو اول ہے تو آخر ہے تو مالک ہے تو خالق ہے تو غائب ہے تو حاضر ہے تو کر سکتا ہے کر دے ناں میری خالی جھولی بھر دے ناں مرے بھٹکے ہوئے سوالوں کو تو بس اپنا ہی در دے ناں تو کر سکتا ہے کر دے مزید پڑھیں