اپنی والدہ کے نام اظہر نیاز

جس کی ایک دعا کی خاطر
سارے حرف زبان بھی دے دوں
تو بھی کم ہے
جس کے اک آنسو کے بدلے
میں اپنی یہ جان بھی دے دوں
تو بھی کم ہے