دعا کو ہاتھ اٹھے ہیں اظہر نیاز

دعا کو ہاتھ اٹھے ہیں کہیں وہ پاس رہتا ہے سنا ہے ایک دروازہ جو مجھ جیسوں پہ کھلتا ہے صدا ہے اس لئے کہ وہ گناہ گاروں کی سنتا ہے اظہر نیاز Hands are raised in prayer Somewhere, he lives nearby Heard about a door Which opens up to the likes of me I مزید پڑھیں