اپنی والدہ کے نام

———
جس کی ایک دعا کی خاطر
سارے حرف زبان بھی دے دوں
تو بھی کم ہے
جس کےاک آنسو کے بدلے
میں اپنی یہ جان بھی دے دوں
تو بھی کم ہے
اظہر نیاز